علما کی اصل ذمہ داری
سید منظور الحسن اللہ تعالیٰ نے علما پر جو ذمہ داری عائد کی ہے، وہ اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو’’انذار‘‘ کریں ، یعنی آخرت کے عذاب سے خبردار کریں۔ ارشاد فرمایا: ’’اور سب مسلمانوں کے لیے تو یہ ممکن نہ تھا کہ وہ اِس کام کے لیے نکل کھڑے ہوتے،لیکن…